اقتباس
جب انسان کی روح کھوکھلی ہو جائے
جب انسان کی روح اندر سے کھوکھلی ہوجاتی ہے تو اس کا ذہن ایسے خیالات کی آماجگاہ بن جاتا ہے جو روح کے کھوکھلے پن کو بڑھاتے ہیں، اور پھر وہ ہر اس چیز سے فرار اختیار کرتا ہے جو اس کی بہتری کے لئے ہو..مگر ایک عظیم انسان وہی ہے جو خوش رہنے اور بھرپور جینے کےلیے اپنے اندر خود موقع پیدا کرتا رہتا ہے، اور یہ اپنے اندر بھرپور جینے کا عالم جینے کی سوچ سے شروع ہوتا ہے اور یہ سوچ خاموشی سے حاصل ہوتی ہے،
Comments
Post a Comment